Advertisement

Maha's Photography: 'People spend money on marriage because of Social Media' - BBCURDU

Maha's Photography: 'People spend money on marriage because of Social Media' - BBCURDU ماہا وجاہت اسلام آباد کی پہلی خاتون فوٹو گرافر ہیں جن کے انسٹاگرام پر دس لاکھ سے زیادہ فالورز ہیں۔ ماہا نے کئی مشہور سلیبرٹیز کی شادیوں پر فوٹو گرافی کی ہے۔
کسی بھی خاتون کے لیے شادی کے بعد کام کرنا آسان نہیں ہوتا مگر ماہا دو بچوں کے باوجود کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اُن کی کہانی جانیے نازش فیض اور محمد ابراہیم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :

Shafi Naqi Jaime,International news,BBC Pakistan BBC urdu BBCURDU Pakistan Aliya Nazki Farhat Javed,Aiman Muneeb,Hamza Ali Abbasi,Naimal Khawar,خبر,خبریں,بی بی سی اردو,Ayesha Khan,

Post a Comment

0 Comments