پچھلے دنوں ایک قیدی کو کارڈیالوجی ایمرجنسی میں سٹنٹ ڈالا گیا اور پھر جیل واپس منتقل کیا گیا۔ وہ 70 سالہ مریض قیدی اب بغیر اے سی کے جیل میں ہے۔ کیا یہ دہرا معیار نہیں؟ کہ ایک قیدی کو اے سی دیا جائے اور دوسرے کو نہیں!: وزیراطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال کا بیان #DoNahiAikPakistan
0 Comments